کروناایس او پیز کے تحت پارک بند، شہریوں کے گھروں پرڈیرے

 کروناایس او پیز کے تحت پارک بند، شہریوں کے گھروں پرڈیرے

  

 ملتان (سٹی رپورٹر)عیدالفطر کے پہلے روزکرونا کے باعث، پارک، ہوٹل، بازار اور دیگر تفریح مقامات بندہونے کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے گھروں میں بیٹھ کر چھٹی انجوائے کی۔ لوگ ایک دوسرے کو مبارک باد دینے محلے داروں اور رشتے داروں کے گھروں (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

میں گئے اور دوپہر سے قبل ہی ملاقاتوں کا سلسلہ ختم کرکے گھروں میں مقید ہو کر بیٹھ گئے۔ عید کا مزہ دوبالا کرنے کے لئے خواتین کی جانب سے بھی گھروں میں مزے مزے کے پکوانوں کا انتظام کیا گیا ہے۔

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -