کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد جاں بحق

 کالے یرقان سے متاثرہ 2افراد جاں بحق

  

 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے  ہیں۔ تفصیل کے مطابق کوکا کولا فیکٹری کی رہائشی60 سالہ غلام سکینہ اور آباد پور کے 55 سالہ منیر احمد کو کالے یرقان میں مبتلا ہو(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

نے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ پائے اور دم توڑ گئے۔

کالے یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -