عید ایام میں متعدد اے ٹی ایم خراب  کیش بھی ختم‘شہری پریشان رہے

عید ایام میں متعدد اے ٹی ایم خراب  کیش بھی ختم‘شہری پریشان رہے

  

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) کوٹ ادو وگردونواح میں عید کے تینوں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 روز نجی بنکوں کی اے ٹی ایم مشینیں خراب رہیں اور کیش بھی جلد ختم ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،عید الفطرکی آمد سے قبل سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو واضح ہدایات جاری کی تھیں کہ اے ٹی ایم مشینوں کے ذریے کیش فراہمی کو جاری رکھا جائے لیکن پھر بھی تحصیل بھر کے مختلف علاقوں سے اے ٹی ایم مشینوں میں کیش ختم ہونے اور مشینیں خراب ہونے کی شکایات سامنے آتی ہیں،

مزید :

ملتان صفحہ آخر -