معیشت کی مضبوطی کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے، شہباز گل

 معیشت کی مضبوطی کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے، شہباز گل
 معیشت کی مضبوطی کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے، شہباز گل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ معیشت کی مضبوطی کسان اور مزدور کی خوشحالی سے جڑی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ معیشت کی مضبوطی کسان اور مزدور کی خوشحالی سے جڑی ہے،اللہ کی رحمت اورحکومت کے کسان دوست اقدامات کا نتیجہ ہے کہ الحمدللہ اس سال گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی اور کسان کو ہرجنس کا بہترین معاوضہ ملا اور دیہی معیشت میں گیارہ سو ارب اضافی شامل ہوئے ہیں۔کسان خوشحال، پاکستان خوشحال۔

مزید :

قومی -کسان پاکستان -