پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر بحرین حکومت سے بطور تحفہ کورونا سے نمٹنے کا سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر بحرین حکومت سے بطور تحفہ کورونا سے نمٹنے کا ...
پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر بحرین حکومت سے بطور تحفہ کورونا سے نمٹنے کا سامان لیکر کراچی پہنچ گیا

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس نصر بحرین حکومت سے بطور تحفہ کورونا سے نمٹے کا سامان لیکر کراچی پہنچ گیا ۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس نصر بحرین حکومت کی جانب سے کورونا کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے ضروری سامان اور آلات لایا ہے ،بحرین حکومت نے ہ طبی سامان اور آلات پاکستانی قوم کیلئے بطور تحفہ بھجوائے ہیں۔

پی این ایس نصر کے کراچی پہنچنے پر پاک فوج، بحریہ کے اعلی حکام اور بحرینی قونصل جنرل بھی موجود تھے۔

مزید :

قومی -