جان کا خطرہ ، وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ نے  عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی 

جان کا خطرہ ، وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ نے  عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی 
جان کا خطرہ ، وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ نے  عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ  اگر عمران خان کو لگتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے تو معاملے کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں ، جوڈیشل کمیشن بھی قائم کر سکتے ہیں ۔

نجی ٹی وی" دنیا نیوز "کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازی اپنی سیکیورٹی کوسیاسی پروپیگنڈےکےطورپرپیش نہ کریں، عمران نیازی کےپاس شواہدہیں توہم سےشیئرکریں،عمران خان کی جان کوخطرہ ہے تو ہم  ‏معاملےکی تحقیقات کیلئےتیارہیں، عمران نیازی چاہیں توجوڈیشل کمیشن بھی قائم کرسکتےہیں۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ  جوڈیشل کمیشن شواہداورمعلومات کاجائزہ لےکرآزادانہ فیصلہ دےسکتاہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -