” عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے “ شہباز گل نے بڑا دعویٰ کر دیا 

” عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے “ شہباز ...
” عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے “ شہباز گل نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازگل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیاہے کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کوکوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون بھی چوری ہو گئے ، آپ تو بالکل بوکھلا گئے ہیں، خان نے جو ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ انف ونوں سے نہیں ملنا، عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے ۔

مزید :

قومی -