زکریا یونیورسٹی میں ایگری بزنس اینڈ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام سیمینار

زکریا یونیورسٹی میں ایگری بزنس اینڈ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام سیمینار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوزرپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں  آج  ایگری بزنس اینڈ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کے تحت فیکلٹی(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

 آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں ایک سیمینار بعنوان Success in Life منعقد  ہوگا جس کے مقرر ثاقب علی عطیل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ہیں جبکہ مہمانان خاص پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ڈین فیکلٹی آف ایگریکلچر سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی اور پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد ڈائریکٹر اگرانامی / چئیرمن ایگریکلچر بزنس اینڈ مارکیٹنگ ہیں۔ اس کانفرنس کے اغراض و مقاصد طلبہ وطالبات کو کامیاب اور پروفیشنل زندگی گزارنے کے لئے زہنی طور پر تیار کرنا ھے۔اس سیمینار کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان محمد الیاس انصاری،  ڈاکٹر محمد رضوان چوہدری، ڈاکٹر شعیب اختر، ڈاکٹر محمد شیراز قیصرانی، ڈاکٹر محمد اسد نصیر، انجینئر عامر ریاض ڈپٹی ڈائریکٹر CDC، احسن عبداللہ، محمد نعیم جاوید ہیں۔