منشیات فروشی جرم ثابت،مختار مسیح کو دو سال قید، 50ہزار جرمانہ

منشیات فروشی جرم ثابت،مختار مسیح کو دو سال قید، 50ہزار جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 ملتان(خصو صی  پورٹر)  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے منشیات فروشی کا جرم ثابت ہونے پر ملزم مختار مسیح  (بقیہ نمبر21صفحہ7پر)

کو دو سال کی قید سخت اور 50 ھزار روپے جرمانہ  کی سزا سنا دی ہے۔ عدم ادائیگی  جرمانہ پر ملزم کو مزید 3  ماہ کی قید سخت بھی  بھگتنا ہوگی۔ پولیس تھانہ صدر نے ملزم مختار مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 325 گرام ھیروئن برآمد کرلی تھی۔ ملزم منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرتا تھا۔ ملزم نے رضا آباد اور نواحی علاقوں میں منشیات فروشی کا اعتراف بھی کرلیا۔ جس پر گزشتہ روز عدالت نے ملزم کو سزا بھی سنادی ھے۔