وین رونی ہفتے کو انگلینڈ کی طرف سے سو میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیں گے

وین رونی ہفتے کو انگلینڈ کی طرف سے سو میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیں گے

  

لندن( آن لائن ) سٹار فٹبالر وین رونی ہفتے کو انگلینڈ کی طرف سے نمائندگیوں کی سنچری مکمل کر لیں گے ، سلوانیہ کے ساتھ شیڈول عام میچ سٹرائیکر رونی کے لیے خاص ہو گا۔ صرف اتنا ہی نہیں بلکہ انگلینڈ بھر کے فٹبال حلقے اس شاندار یاد پر جشن منانے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ میڈیا بھی وین رونی کی یادگار تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر لا رہا ہے جس میں کھلاڑی کے جوش و خروش، گول سٹائل اور غصے کو بھی دکھایا گیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -