کرسٹیانو رونالڈویورپین چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ گول کرنےوالے فٹ بالر بن گئے

کرسٹیانو رونالڈویورپین چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ گول کرنےوالے فٹ بالر بن ...

  

 یورو گوئے ( آن لائن )پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو یورپین چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ انہوں نے آرمینیا کے خلاف ایک میچ میں اپنا 52واں انٹرنیشنل گول کیا۔ پرتگال کی ٹیم نے اس مقابلے میں آرمینیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے مات دی۔ ایک دوسرے مقابلے میں ڈنمارک نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -