انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو ریکارڑ 18.4ملین پاو¿ند منافع

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو ریکارڑ 18.4ملین پاو¿ند منافع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن( آن لائن ) انگلش فٹ بال کلب چیلسی نے سال میں 18.4ملین پاو¿نڈ منافع کمانے کا اعلان کردیا۔ چیلسی نے اعلان کیا کہ کلب کوایک کروڑ 84لاکھ پاو¿نڈ منافع حاصل ہوا ہے یہ ان کا تیسرے سال میں دوسرا سنگ میل ہے جبکہ 30جون کو مالی سال کے اختتام تک 31کروڑ 9لاکھ اور 80ہزار پاو¿نڈ کا ٹرن اوور ہوگا۔دوسال قبل چیلسی نے1.4ملین پاو¿نڈ کامنافع ہوا تھا اور جبکہ نمو میں 255.8سے اضافہ گزشتہ پانچ سالوں کا تسلسل ہے۔ چیلسی انگلش پریمئر لیگ کے رواں سیزن میں 11میچ کھیل کر29پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔