ایکشن اور رومانس سے بھرپور بھارتی فلم ”کِل دل “ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز

ایکشن اور رومانس سے بھرپور بھارتی فلم ”کِل دل “ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ...

  

لاہور(فلم رپورٹر)ایکشن اور رومانس سے بھرپور بھارتی فلم ”کِل دل “ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کر دی گئی ۔ فلم کی مرکزی کاسٹ میں گوندا ، علی ظفر، رنویر سنگھ اور پری نیتا چوپڑا شامل ہیں۔ فلم کے سپر ہٹ گانے اور زوردار ڈائیلاگز پہلے ہی دھوم مچاچکے ہیں۔ہدایتکار شاد علی کی اس فلم میں معروف کامیڈین گوندا اپنے منفرد انداز میں ایک ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -