کرینہ کپور خواتین کے گرد گھومتی فلم میں کام کریں گی

کرینہ کپور خواتین کے گرد گھومتی فلم میں کام کریں گی
کرینہ کپور خواتین کے گرد گھومتی فلم میں کام کریں گی

  

ممبئی (این این اائی)کرینہ کپور جو آج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی عکس بندی میں مصروف ہیں، اب خواتین کے گرد گھومتی فلم میں بھی کام کریں گی۔ہدایتکار آنند ایل رائے نے حال ہی میں فلم اسٹار سے اس فلم کے لیے رابطہ کیا ہے جو وومین آریینٹڈ کامیڈی ہے۔خبروں کے مطابق کرینا نے فلم کا اسکرپٹ پڑھتے ہی فوری طور پر ہاں کر دی۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جسکا تعلق لکھنو سے ہے۔ فلم جنوری 2015 میں نمائش کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔

مزید :

کلچر -