اداکارہ نشو کے بیٹے حمزہ پاشا نے گائیکی کے میدان میںقدم رکھ دیا
لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ نشو کے بیٹے حمزہ پاشا نے گائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا۔ حمزہ پاشا خوبصورت گائیکی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ حمزہ پاشا کا پہلا ویڈیو ”ہنجو“بھی اسی ہفتے ملک بھرمیں ریلیز کیا جارہاہے جسے ساز گولڈ پروڈکشنز ریلیز کررہی ہے۔