بھارتی فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی فلمیں چھوڑیں، عمائمہ ملک

بھارتی فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی فلمیں چھوڑیں، عمائمہ ملک
 بھارتی فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی فلمیں چھوڑیں، عمائمہ ملک

  

کراچی (این این آئی) اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں بولڈ مناظر کی وجہ سے کئی فلمیں چھوڑیں، میں پاکستانیت پر یقین رکھتی ہوں اور محض فلموں کی وجہ سے اپنے کیریئر اور عزت کو داﺅ پر نہیں لگاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی عزت ہے۔ لوگ پاکستانی اداکاروں کے ڈرامے اور فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ملکی ڈراموں میں بھی ساتھ ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں۔

مزید :

کلچر -