چائلڈ سٹار ردا عاصم 13 برس کی ہوگئیں

چائلڈ سٹار ردا عاصم 13 برس کی ہوگئیں

  

لاہور (فلم رپورٹر)چائلڈ سٹار ردا عاصم 13 برس کی ہوگئیں ۔انہوں نے اپنی 13 ویں سالگرہ گذشتہ روز اپنی فیملی کے ہمراہ منائی۔جس میں ان کے عزیزواقارب نے بھی شرکت کی اس موقع پر معروف اداکاراﺅں نے بھی انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور دعاﺅں سے نواز۔ردا عاصم نے ایک ملاقات کے دوران کہاکہ وہ اپنے سینئیرز اداکاروں اور میڈیا سے وابستہ افراد کی شکرگزار ہیں جنہوں نے فون پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد اور دعائیں دیں۔

مزید :

کلچر -