ڈپٹی ڈائریکٹر ایل ڈی اے محفوظ الحق کی گریڈ 19میں ترقی
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارش پر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ(ون) میں تعینات ڈپٹی ڈائر یکٹر(جنرل کیڈر)خواجہ محفوظ الحق کو گریڈ19میںبطور ڈائریکٹر ترقی دے کر ڈائریکٹر ہڈن پراپرٹیزایل ڈی اے تعینات کر دیا ہے -