پنجاب یونیورسٹی: بی ایس ہوم اکنامکس کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور( ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو (فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ اور فورتھ ائیر) سیکنڈ اینول 2014ءاور بی ایس سی ہوم اکنامکس (فائنل ائیر) سیکنڈ اینول2014ءکے تحریر ی امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔