گورنمنٹ ہائی سکول ٹاﺅن شپ میں 8روزہ سپورٹس میلہ اختتام پذیر

گورنمنٹ ہائی سکول ٹاﺅن شپ میں 8روزہ سپورٹس میلہ اختتام پذیر

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)گورنمنٹ ہائی سکول بلاک نمبر 13ٹاﺅن شپ میں 8روزہ سپورٹس میلہ کے اختتام کے موقع پر پروقار تقسیم انعامات سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری شاہد جاوید کے زیر اہتمام ہوئی مہمان خصوصی سماجی رہنما ممبر سکول کونسل محمد سرفراز خان تھے تقریب میں ڈپٹی ہیڈ ماسٹر محمد حفیظ احمد سپورٹس انچارج اختر حسین ،محمد محسن ،عثمان انور سید طلحہ ایوب ،شمع جاوید ،سمیرا عمبرین ،فائزہ مختار، محمد نسیم ،محمد احسان ،محمد رفیع، حنیف شاہدکے علاوہ دیگر اساتذہ کرام اور طلبا ءنے بھرپور شرکت کی ۔سپورٹس میلہ میں ہاکی ،کرکٹ ،ریس،رسہ کشی ،لانگ جمپ اور دیگر کھیلوں کے دلچسپ مقابلے ہوئے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -