ویٹرنری یونیورسٹی کا 12 واں سالانہ سپورٹس ڈے 19 نومبر کو ہوگا
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کا با ر ہوا ں ایک روزہ سا لا نہ سپو ر ٹس ڈے 19 نو مبر کو یوا س سٹی کیمپس لاہور کی سپو رٹس گراﺅنڈمیں ہوگا دن کی منا سبت سے آٹھ سو، دو سواور سو میٹر کی ریس، نیز ہ با زی،ٹرپل جمپ،لونگ جمپ، ہا ئی جمپ،تھر ی لیگ ریس،ر سہ کشی،ڈسکس تھر و،گو لہ اندا زی جبکہ مارشل آرٹ پر پریذنٹیشن و غیر ہ کے مختلف کھیلو ں کے مقا بلو ں کا انعقا د کیا جا ئے گا۔
ان کھیلو ں میںویٹر نر ی یونیور سٹی کے تما م کیمپس لا ہور،را وی کیمپس پتو کی ، سیواس جھنگ کیمپس سے مختلف شعبوں کے طلباءو طا لبا ت اورسٹا ف کی بڑی تعدا دحصہ لے گی۔