اربن سو ل نے نئی سپرنگ سمر کو لیکشن 2015ءمتعارف کروا دی

اربن سو ل نے نئی سپرنگ سمر کو لیکشن 2015ءمتعارف کروا دی

  

لاہور ( وقائع نگار )فٹ ویئر انڈسٹر ی میں صف اول اور شہرت کے حامل ادارے اربن سو ل نے اپنی نئی سپرنگ سمر کو لیکشن 2015متعارف کروا دی ہے اس حوالے سے افتتاحی تقریب مقامی ہو ٹل میں گزشتہ روز منعقد ہو ئی جس میں ملک بھر سے اربن سو ل کے ڈسٹری بیو ٹرز کسٹمرز کی بڑی تعداد نے شر کت کی ۔اس مو قع پر اربن سو ل کے بی ڈی ایم شاہد چیمہ نے کسٹمرز سیلز پر فارمنس برائے 2013-14ایوارڈ دئیے گئے جن میں پوزیشن رکھنے والے کسٹمر ز نواب خان ، علی فر قان ، عامر قر یشی ، محمد اسماعیل ، کامران خان ، ممتاز خان ، محبو ب احمد ، محمد بلا ل ،محمد صابر ، محمد محسن، فہیم ،خالد رفیق ، ہارون رشید، شیخ فیاض ، خان محمد شامل ہیں افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے اربن سو ل کے بزنس ڈو یلپمنٹ منیجر شاہد چیمہ نے ایوارڈ وصول کر نے والے کسٹمر ز کو مبار کباد پیش کر تے ہوئے کہاکہ اربن سول اپنے معیار اور کوالٹی کو برقرار کھتے ہوئے اپنے کسٹمر ز کے لیے نت نئے ڈیزائن متعارف کروا رہی ہے انھو ں نے کہا کہ اربن سو ل کی نئی رینج زیادہ معیاری ، پر کشش اور فیشن کے جدید تقاضو ں سے ہم آہنگ رکھتے ہیں جس میں مزید جدت کے لیے ہوم ورک جاری ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -