پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز کا ”ورلڈ کوالٹی ڈے“ کے موقع پر خصوصی لیکچر

پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز کا ”ورلڈ کوالٹی ڈے“ کے موقع پر خصوصی لیکچر

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعجاز نے ”ورلڈ کوالٹی ڈے “کے موقع پریونیورسٹی آف ایجوکیشن میں منعقدہ تقریب میں "Impact of QEC on Higher Educational Institutions"کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا اس موقع پر وائس چانسلر ایجوکیشن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن ، لاہور کی یونیورسٹیوں کے کوالٹی انہانسمنٹ کے ڈائریکٹر اور ایجوکیشن یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے صدور بھی موجود تھے۔ خطاب میں ڈاکٹر فیض نے کہا کہ اعلیٰ تعلیمی اداروں میںمعیاری تعلیم وقت کی ضرورت ہے انہوں نے پنجاب یونیورسٹی کوالٹی انہانسمنٹ سیل کے اغراض ومقاصد کے علاوہ خود احتسابی کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -