سبجیکٹ بیسڈ سپورٹ پروگرام سے منسلک سبجیکٹ سپیشلسٹ کا اجلاس

سبجیکٹ بیسڈ سپورٹ پروگرام سے منسلک سبجیکٹ سپیشلسٹ کا اجلاس

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے مفت تعلیم کے منصوبے سبجیکٹ بیسڈ سپورٹ پروگرام سے منسلک سبجیکٹ سپیشلسٹ کا اجلاس گزشتہ روزپیف دفتر میں منعقد ہوا۔پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کی ڈائریکٹر بشر سعید خان نے اجلاس کی صدارت کی اس موقع پر پارٹنر سکولوں کے اساتذہ کی کپیسٹی بلڈنگ، تعلیمی معیار میں بہتری اور دیگر تعلیمی امورپر غوروخوض کیا گیا دریں اثناءپنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن نے پارٹنر سکولوں سے میٹرک 2014 میں نمایاں پوزیشن لینے والے طالبعلموں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -