ایل پی جی کی قیمت میں ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی،نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی

ایل پی جی کی قیمت میں ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی،نئی قیمت 110 روپے فی کلو ...

  

اسلام آباد (این این آئی) ایل پی جی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ کمی ہوگئی، 5 روپے کمی کے بعد ایل پی کی جی نئی قیمت 110 روپے فی کلو ہوگئی ۔ایل پی جی کی قیمت 5 روپے کمی کے بعد کمرشل سلنڈر 60 روپے اور گھریلو سلنڈر 120 روپے سستا ہوگیا جبکہ ایک ہفتے کے دوران دوسری مرتبہ قیمت میں کمی کے بعد فی کلو ایل پی جی 110 روپے ہوگئی۔

مزید :

کامرس -