پانی کے بجائے ہوا میں تیرتی دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں

پانی کے بجائے ہوا میں تیرتی دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں
پانی کے بجائے ہوا میں تیرتی دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں

  

مونٹریال ( خصوصی رپورٹ) خطر ناک شارکس اور مچھلیاں پانی میں پائی جاتی ہیں لیکن کینیڈا میں یہ ا?بی حیات پانی کے بجائے ہوا میں تیر تی نظرآئیں۔لو گوں کی تفریح کیلئے ایک مقامی شاپنگ مال ،آفس اور گھر میں خاص طور پر تیار کردہ ان دیوہیکل شارکس اور مچھلیاں کو ریموٹ کنٹرول کی مدد سے ہوا میں اڑا یا گیا جن کے اندر ہیلیم گیس بھری گئی تھی۔ ان آبی حیات کی دلکش بناوٹ , رنگت اور ہوا میں تیرنے کا انداز بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کو بھی بے حد پسند آیا اور سب حیرانی سے ان اْڑتی مچھلیوں کو دیکھ کر محظوظ ہوتے نظر آئے۔

مزید :

عالمی منظر -