پنجاب کے بعد سندھ ،کے پی کے اسلام آباداور کوئٹہ زون کے بھی ہوپ کے چیئرمین بلا مقابلہ منتخب

پنجاب کے بعد سندھ ،کے پی کے اسلام آباداور کوئٹہ زون کے بھی ہوپ کے چیئرمین بلا ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے 18نومبر کو ہونے والے زونل اور مرکزی کاغذات جمع کرنے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے ،سندھ سے عبد الرزاق،اسلام آباد سے ایوب عباسی اور کے پی کے اور کوئٹہ کے چیئرمین بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ، صرف مرکز کے چےئرمین کے لیے ووٹنگ ہو گی ،ملک بھر سے30 ایگزیکٹو ممبران اپنے ایک سال کے لیے چےئرمین کا انتخاب کریں گے،پولنگ 18نومبر کو اسلام آباد میں ہو گی۔

مزید :

علاقائی -