صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹواحسان اللّٰہ ہوپ پنجاب کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

صفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹواحسان اللّٰہ ہوپ پنجاب کے بلا مقابلہ چیئرمین ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق سیکرٹری اور نو منتخب ایگزیکٹو ممبر اورصفہ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹواحسان اللہ ہوپ پنجاب کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے ،ان کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے وہ پنجاب زون کے چیئرمین ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -