پی ٹی وی پر حملہ نہیں کیا تو عمران خان اعلانات کیوں کر رہے تھے ، مریم نواز

پی ٹی وی پر حملہ نہیں کیا تو عمران خان اعلانات کیوں کر رہے تھے ، مریم نواز

  

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی صا حبزادی مریم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان پردرعمل دیتے ہو ئے کہاہے کہ اگر پی ٹی وی کی سرکاری عمارت پر پی ٹی آئی کے وکرروں نے حملہ نہیں کیاتھالیکن عمران خان پی ٹی وی کی عمارت میں داخل ہونےوالے لوگوں کو واپس کیوں بلاتے رہے اور اعلانات کرتے رہے ۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ آخر -