شہباز شریف کا ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں نوجوان کو زندہ جلانے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

شہباز شریف کا ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں نوجوان کو زندہ جلانے کے واقعہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں تشدد کے بعد نوجوان کو زندہ جلانے کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرکے ان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ نوجوان کو ہسپتال میں علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید :

صفحہ آخر -