آرمی چیف کے دورہ سے پاک امریکہ تعلقات مستحکم ہونگے: امریکی میڈیا

آرمی چیف کے دورہ سے پاک امریکہ تعلقات مستحکم ہونگے: امریکی میڈیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 واشنگٹن (آن لائن )امریکی میڈیا نے پاک فوج کے سربراہ کے دورہ امریکہ کو خصوصی اہمیت دی ہے ،میڈیا نے اپنی رپورٹوں میں دورے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکہ سے دونوں ملکوں کے قابل اعتماد تعلقات مضبوط ہوں گے۔امریکی روزنامے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے  کہ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کے عزم سے امریکہ کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے

مزید :

علاقائی -