ما ں گنا ہ چھپا نے کیلئے 7دن کی بچی کوجنا ح ہسپتا ل چھو ڑ کر فرا رہوگئی

ما ں گنا ہ چھپا نے کیلئے 7دن کی بچی کوجنا ح ہسپتا ل چھو ڑ کر فرا رہوگئی

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) جنا ح ہسپتا ل میں بہا و لنگر سے تعلق ر کھنے وا لی ما ں نے اپنا گنا ہ چھپا نے کے لئے تشو یشنا ک حا لت میں 7دن کی بچی کو ہسپتا ل میں چھو ڑ کر فرا ر ہو گئی جہاں بر وقت طبی امدا د نہ ملنے کی وجہ سے معصوم بچی موت کی وادی میں چلی گئی ۔وا ضح ر ہے کہ چند روز قبل گو المنڈی سے بھی نومعلود بچی کی نعش بر آ مد ہو ئی تھی ۔ تفصیلا ت کے مطابق گا ر ڈن ٹا ؤ ن کے علاقہ میں و اقعہ جنا ح ہسپتا ل میں گز شتہ روز بہا ولنگر کی ر ہا ئشی (ر ) اپنی 7دن کی بیٹی کو تشو یشنا ک حا لت میں طبی امدا د کے لئے ہسپتا ل لا ئی اوربچی کو ہسپتال چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئی ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز (ر) نامی خا تو ن نومولود کے وا لد کا نام امیر علی اور اپنا پتا اور موبائل نمبر غلط ر جسٹرڈ کروا کر فرا رہو گئی ۔ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں نے بچی کو فوری طبی امدا د دی لیکن وہ جا نبر نہ ہو سکی۔ ہسپتا ل انتظا میہ نے نو مولود کی وا لد ین کی تلا ش شروع کی تو خا تو ن فرا ر ہو چکی تھی ۔  پو لیس نے نومولود کی نعش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کردیا ۔

مزید :

علاقائی -