بادامی باغ ، دکا میں آتشزدگی سے لاکھوں کا ساما جل گیا

بادامی باغ ، دکا میں آتشزدگی سے لاکھوں کا ساما جل گیا

  

لاہور( کرائم سیل)بادامی باغ کے علاقہ میں بجلی کا سرکٹ شارٹ ہو ے کی وجہ سے سپئیر پارٹس کی دکا میں آتشزدگی سے لاکھوں کا ساما جل کر راکھ ہو گیا ۔ریسکیو ٹیموں ے موقع پر پہ چ کر آگ پر قا بو پا لیا۔تفصیلا ت کے مطابق بادامی باغ کے علاقہ آٹو مارکیٹ میں بڑی مسجد کے قریب ہجویری آٹوز میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے آگ ے دیکھتے ہی دیکھتے ساری دکا کو لپیٹ میں لے لیا۔ دکا ب د ہو ے کی وجہ سے ریسکیو اہلکاروں کوآپریش کر ے میں شدید مشکلات کا سام ا کر ا پڑا۔جبکہ مالک کے پہ چ ے پر دکا کھو ل ے کے بعد ریسکیو اہلکاروں ے آگ پر قا بو پا لیا لیک اس وقت تک دکا میں پڑا لا کھوں روپے مالیت کا ساما جل چکا تھا۔دکا کے مالک شیخ اشفاق ے روز امہً پاکستا ً سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ صبح میں گھر میں تھا کہ سیکیورٹی گارڈ کا فو آیا کہ آپ کی دکا میں آگ لگی ہو ئی ہے جس کے بعد میں دیگر تاجروں کے ساتھ موقع پر پہ چاتو دکا میں آگ لگی ہو ئی تھی آگ لگ ے سے دکا میں پڑا 7لاکھ کا ساما جل کر راکھ ہو گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -