ڈیفنس ، ڈاکوؤں نے واک کرتے سینئر وکیل اور اسکی بیوی کو لوٹ لیا

ڈیفنس ، ڈاکوؤں نے واک کرتے سینئر وکیل اور اسکی بیوی کو لوٹ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)ڈیفنس میں ڈاکوؤں نے واک کرتے سینئر وکیل اور اس کی بیوی سے گن پوائنٹ پر نقدی ، موبائل فون و دیگر سامان لوٹ لیا، مقدمہ درج۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس کے علاقہ میں ہائی کورٹ کے سینئر وکیل چودھری عبداللہ اپنی بیگم کے ساتھ واک کر رہا تھا کہ نامعلوم ڈاکوؤں نے ان سے گن پوائنٹ پر موبائل فونز ، نقدی و دیگر مال لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے وکیل کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -