تحریک انصاف کے جلسے میں آ نےوالے کینسر کے مریض کی ”پنجاب حکومت ‘ ‘نے سن لی

تحریک انصاف کے جلسے میں آ نےوالے کینسر کے مریض کی ”پنجاب حکومت ‘ ‘نے سن لی

  

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے ظفر علی سٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف کے ہونے والے جلسے میں امداد کی اپیل لے کر آ نے والے کینسر کے مریض عمر دراز کے علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈی سی او ساجد چوہان نے اس ضمن میں ای ڈی او ہیلتھ کو فوری طور پر مریض سے رابطہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عمر درازاپنے خاندان سمیت کینسر کے علاج کی اپیل لے کر تحریک انصاف کے جلسے میں پہنچا تھا۔

مزید :

صفحہ اول -