وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

  

 اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی ملاقات میںملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں حال ہی میں انٹرا انٹیلی جنس سروسز کے سربراہ کا عہدہ سنھبالنے والے لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ایوان وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال سمیت دگر امور پر تبادلہ خیا

مزید :

صفحہ اول -