تھرپار کر میں بھوک اور پیاس کے ڈیرے برقرار ،دو اورمزید بچے دم توڑگئے ،تعداد 68ہو گئی

تھرپار کر میں بھوک اور پیاس کے ڈیرے برقرار ،دو اورمزید بچے دم توڑگئے ،تعداد ...
تھرپار کر میں بھوک اور پیاس کے ڈیرے برقرار ،دو اورمزید بچے دم توڑگئے ،تعداد 68ہو گئی

  

تھرپارکر (مانیٹرنگ ڈیسک)تھرپار کر میں غذائی قلت سے ایک اور مزید دو بچے دم توڑ گئے ہیں  ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک بچہ مٹھی کے سول ہسپتال اور دوسر بچہ چھاچھرو کے نواحی گاوں ڈھوری کے ہسپتال میں زیر علاج تھا جو آ ج بھوک اور پیا سے دم توڑ گئےہیں۔ڈیڈ ھ ماہ میں ہلاک ہونے والے بچو ں کی تعداد 68ہو گئی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -