سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گراﺅنڈ کو خالی کروا لیا گیا

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گراﺅنڈ کو خالی کروا لیا گیا
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر گراﺅنڈ کو خالی کروا لیا گیا

  

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ سے جلسہ گاہ جانے کے لیے 2بجے روانہ ہوں گے،جلسہ انتظامیہ نے سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے گراﺅنڈ کو کارکنان سے خالی کروا لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد جلسہ میں آنے والے شرکاءکو گراﺅنڈ میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -