تفریحی دور ے پر لاہور آنے والی سکول بس حادثہ کا شکار ،5بچے زخمی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)کینا ل روڈپر تفریحی دورے پر آنے والی سکول بس درخت سے ٹکرا کر حادثہ کا شکار ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق بس اوکاڑ ہ سے لاہور تفریحی دورے پر آتی تھی جس کے جو حادثے کا شکار ہوئی ہے جس کے باعث 5بچت شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو طبی امداد فراہم کر دی ہے جبکہ ایک بچہ کی حالت تشویشنا ک ہونے کے باعث جناح ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے ۔