ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو کمی گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 120 روپے سستا ہوگیا

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو کمی گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 120 روپے سستا ہوگیا
ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو کمی گھریلو سلنڈر 60، کمرشل 120 روپے سستا ہوگیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 5 روپے فی کلوکمی کر دی۔ تفصیلا ت کے مطابق گھریلو سلنڈر میں 60 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 120 روپے کمی ہوگئی، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی اب سی این جی سے 20 فیصد اور پٹرول ڈیزل سے 60 فیصد تک سستی ہوگئی۔ حکومت اگر ایل پی جی پالیسی 2014ءپر عملدرآمد کرے تو ایل پی جی 80 سے 90 روپے کلو عام مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

مزید :

بزنس -