جرمنی میں دو نو جوان پاکستانی سائنسدانوں نے ”گرین ٹیلنٹس 2014“ ایوارڈجیت لیا

جرمنی میں دو نو جوان پاکستانی سائنسدانوں نے ”گرین ٹیلنٹس 2014“ ایوارڈجیت لیا
جرمنی میں دو نو جوان پاکستانی سائنسدانوں نے ”گرین ٹیلنٹس 2014“ ایوارڈجیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برلن (ویب ڈیسک)دو نوجوان پاکستانی سائنسدوانوں نے جرمنی میں "گرین ٹیلنٹس 2014"جیت لیاہے ۔تفصیلات کے ہفتہ کے روز برلن میں وزارت تعلیم میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تھاجس میںدو پاکستانی سائنسدانوں ڈاکٹر اسد محمود اور ڈاکٹر محمد سیف الرحمان کو ”گرین ٹیلنٹس 2014“ ایوارڈ کے لیے 25 سائنسدانوں میں سے دوپاکستانی ریسرچرز کا انتخاب کیا گیا۔ یہ انعام ہر سال پائیدار ریسرچ کے شعبے میں نوجوان محققین کو دیا جاتا ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -