پرویز مشرف پر حملہ کی حساس اداروں نے وارننگ جاری کردی

پرویز مشرف پر حملہ کی حساس اداروں نے وارننگ جاری کردی
پرویز مشرف پر حملہ کی حساس اداروں نے وارننگ جاری کردی

  

کراچی (ویب ڈیسک) حساس اداروں نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کی وارننگ جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے انتباہ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پر حملہ ہوسکتا ہے، جبکہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے لئے خصوصی حفاظتی انتطامات پہلے سے موجود ہیں، حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو لاحق کسی خطرے کے حوالے سے کسی بھی ادارے نے سندھ حکومت کو مزید کوئی اطلاع فراہم نہی ں کی ہے۔ واضح رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی سکیورٹی پہلے ہی بہت سخت ہے اور ان کی کسی بھی نقل و حرکت کے وقت صورتحال کا جائزہ لے کر مزید سکیورٹی فراہم کی جاتی ہے۔

مزید :

قومی -