وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات ، دھرنا سیاست عنقریب اپنی موت آپ مر جائے گی:نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات ، دھرنا سیاست عنقریب اپنی موت آپ مر ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات ، دھرنا سیاست عنقریب اپنی موت آپ مر جائے گی:نواز شریف

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی جس دوران  شہباز شریف کو ترقیاتی منصوبے وقت پر ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

رائیونڈ میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں ملکی اور غیرملکی دوروں پر بھی با ت چیت کی گئی ۔اس موقع پر نواز شریف نے دھرنے کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاہے اور عنقریب یہ دھرنا سیاست پنی موت آپ ہی مر جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -