جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پرفائرنگ، آٹھ افرادزخمی

جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پرفائرنگ، آٹھ افرادزخمی
جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پرفائرنگ، آٹھ افرادزخمی

  

جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمالہ کے قریب تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ سے 8افرادزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں دوزخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ تحریک انصاف کے صوبائی صدر نے بتایاکہ ن لیگ کے سابق رکن اسمبلی چوہدری ندیم خادم نے کروائی ہے ۔بتایاگیاہے کہ ریلی گومالہ کے علاقے سے جلسہ گاہ کی طرف جارہی تھی ۔ لیگی ذرائع کے مطابق پہلے پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے کی گئی جس کے جواب میں محافظوں نے فائرنگ کی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

مزید :

قومی -