حکومت کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہے :شیریں مزاری

حکومت کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہے :شیریں مزاری
حکومت کا دماغی توازن خراب ہو چکا ہے :شیریں مزاری

  

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے شہریوں کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت اپنا دماغی توازن کھو چکی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ تحریک انصاف کی کی آواز کو دبانے کی ناکام کوشش تھی پنجاب حکومت اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے لیکن ہم اس میں حکومت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔

دوسری جانب جماعت اسلامی کے امیر اور سابق وزیرقانون رانا ثنااللہ نے ریلی پر فائرنگ کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک انتہائی افسوناک واقعہ ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -