ریلی پر فائرنگ ندیم چوہدری نے کروائی :اعجاز چوہدری

ریلی پر فائرنگ ندیم چوہدری نے کروائی :اعجاز چوہدری
ریلی پر فائرنگ ندیم چوہدری نے کروائی :اعجاز چوہدری

  

 جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب کے صدر چوہدری اعجاز نے الزام لگایا ہے کہ فائرنگ ن لیگ کے سابق ایم پی اے ندیم چوہدری نے کروائی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب نے گلو بٹ کھلے چھوڑے ہوئے ہیں ان گلو بٹوں کی فائرنگ سے تحریک انصاف کے کارکنا کا حوصلہ پست نہیں ہو گا بلکہ تحریک انصاف اپنی قوت سیاسی قوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر صورت جلسہ اپنے مقررہ وقت پر ہی کرے گی۔حکومت کو چاہیے کہ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ملزموں کوگرفتار کر لے اور اگر انصاف نہ ملا تو عوام کا رد عمل سامنے آئے گا۔حکومت کی غنڈہ گردی کسی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی۔

مزید :

جہلم -اہم خبریں -