عمران خان جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

عمران خان جلسہ گاہ میں پہنچ گئے
عمران خان جلسہ گاہ میں پہنچ گئے

  

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان بنی گالہ سے جلسہ گاہ میں ہیلی کاپٹرکے ذریعے پہنچے ہیں۔ گومالہ کے علاقے میں تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد بھی کارکنا ن کی ایک بڑی تعداد نے پنڈال میں عمران خان کا پرجوش استقبال کیا۔

مزید :

جہلم -اہم خبریں -