طاہر القادری کل لندن پہنچیں گے

طاہر القادری کل لندن پہنچیں گے
طاہر القادری کل لندن پہنچیں گے

  

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کل برطانیہ کے شہر لندن پہنچ رہے ہیں۔ عوامی تحریک کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق طاہر القادری اس موقع پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے جبکہ وہ اپنا معمول کا چیک اپ بھی کروائیں گے۔ واضح رہے علامہ طاہر القادری نے 20 نومبر کو وطن واپس پہنچنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید :

سیاست -اہم خبریں -