1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز(قومی بچت) کے زیر اہتمام1500روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی میں پہلا انعام30لاکھ روپے دوسرا انعام10لاکھ روپے کے تین(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

انعامات جبکہ تیسرا انعام 18500روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے گئے پہلے انعام کا نمبر060417جبکہ دوسرے انعام کے تین خوش نصیبوں کے نمبر 581852، 456734، 068264ہیں۔
قرعہ اندازی