تعلیمی بورڈ ملتان،انٹر ضمنی امتحان2018ء میں 4امیدواروں کی جگہ دوسرے افراد انگلش کا پرچہ دیتے ہوئے پکڑے گئے

تعلیمی بورڈ ملتان،انٹر ضمنی امتحان2018ء میں 4امیدواروں کی جگہ دوسرے افراد ...

ملتان(سٹی رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹر ضمنی امتحان2018ء میں 4امیدواروں کی جگہ دوسرے افراد انگلش کا پرچہ حل کرتے ہوئے(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

پکڑے گئے،گورنمنٹ ایم سی ماڈل ہائی سکول بوریوالا میں امیدوار محمد اسد رولنمبر310222اور محمد زوہیب رولنمبر335753،گورنمنٹ ماڈل ہائرسیکنڈری سکول خانیوال میں زوہیب سرفراز رولنمبر334100اور گورنمنٹ کالج لودھراں میں امیدوار ذوالفقار علی رولنمبر335335کی جگہ دوسرے افراد انگلش کا پرچہ حل کرتے ہوئے پکڑے گئے،مذکورہ چاروں امیدواروں اور ان کی جگہ امتحان دینے والے افراد کے خلاف متعلقہ پولیس تھانوں میں ایف آئی آر اور بورڈ کے یو ایم سی کیسز درج کرلیے گئے۔

پکڑے گئے

مزید : ملتان صفحہ آخر